لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ رکو کیونکہ نہ تو کوئی موت کو تمھارے قریب کر سکتا ہے اور نہ ہی رزق کو تم سے دور کر سکتا ہے۔۔۔۔ اللہ کے عاشقین کی نشانی ان کی سچائی ہے۔ سچائی تمام نیکیون کی جڑ ہے۔
حضرت علی - رضی الله تعالیٰ عنہ
Do not stop your self from saying the truth by fearing someone because no one can make your death nearer or can stop your provision. Truth is the quality of the lovers of ALLAH. The truth is the root of all good deeds.
No comments:
Post a Comment