Thursday, 6 October 2011

Khany k baad Al-HamduLillah or Surah Ikhlas perhny ki fazilat…

 

الله كے رسول صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمايا ہے كہ "جو كوئى بنده كچهـ بهى كهانے پينے كے بعد الحمدالله كہ كر ايک مرتبہ سورة اخلاص يعنى قل هوالله احد كى سورة ايک مرتبہ پڑهے گا اس كے گهر ميں رزق كى كشادگى ہوگى اور اس گهر ميں كوئى كبهى فاقہ نہ ہوگا اور جب تک وه كهانا تمہارے پيٹ ميں موجود رہے گا اس كها نے كا ايک ايک دانہ الله كا ذكر كرتا رہے گا جس كى بركت سے تمہارا چہرا منور رہے گا".

No comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *